Friday, June 14, 2013

Friday, April 1, 2011

US Army Apologizes for Horrific Photos from Afghanistan

امریکی فوجیوں کا افغانستان میں غیر انسانی سلوک اور قتل عام اور پھر ان کے ساتھ فخریہ انداز میں بنائی گئی تصاویر امریکی معاشرے کی عکاسی کرتی ہیں۔ کیا یہ ایک جمہوری حکومت کہلانے کے لائق ہیں۔







The images are repulsive. A group of rogue US Army soldiers in Afghanistan killed innocent civilians and then posed with their bodies. On Monday, SPIEGEL published some of the photos -- and the US military responded promptly with an apology. Still, NATO fears that reactions in Afghanistan could be violent.

Wednesday, March 30, 2011

No worries if we have lost

گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
شاباش، پاکستانی ٹیم قوم تمہارے ساتھ ہے۔ آج نہیں تو کل سہی۔
We have not lost the cup. There is always next time

Monday, March 28, 2011

Cricket match semi final world cup 2011

Does a poor country like Pakistan can afford a delegation of 50 persons, going to India to watch cricket match? This delegation is headed by the Prime Minister of Pakistan, who has been invited by the Indian Prime Minister.

All humans are born free.

تمام انسان آذاد پیدا ہوئے ہیں اور ان کو مساوی حقوق اور اور احترام حاصل ہے۔ان کو عقل اور ضمیر عطا کئے گئے ہیں اور سب کو ایک دوسرے کا ساتھ بھائی چارے کے رواج کے مطابق سلوک کرنا چاہئیے۔

Saturday, March 19, 2011

Guest from America

پاکستانی لیڈروں کو ایک اور کارنامہ سرانجام دینے پر مُبارک باد دیتے ہیں
ایک غیر مُلکی مہمان کو صحیح سلامت اپنے ملک روانہ کردیا، اس بات کو چھوڑیئے کہ وہ 2 پاکستانیوں کا قاتل تھا اور مزید2 پاکستانیوں کی موت کی وجہ بنا۔ اس بات کو بھی چھوڑیئے کہ وہ پاکستان میں جاسوسی کررہا تھا۔ اور جاسوسی بھی کیا تھی اُن لوگوں کی مدد جو پاکستان کو دہشت گردی کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مگر تھا تو ہمارا مہمان۔
مبارک